منڈی بہاوالدین ( ۔میاں شریف زاہد )
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر منڈی بہاؤالدین وسیم ریاض خان کا تھانہ ملکوال کا سرپرائز وزٹ، کھلی کچہری کا انعقاد اور خدمت مرکز کا معائنہ،منڈی بہاؤالدین میں عوامی خدمت کے لیے ایک اہم قدم! ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر وسیم ریاض خان نے ملکوال میں مصروف دن گزارا، جہاں انہوں نے مختلف مقامات کا دورہ کیا اور دستیاب شہری سہولیات کا جائزہ لیا