
کراچی:کاروباری ہفتےکے چوتھے روز انڈیکس میں زبردست تیزی رہی
کراچی:تیزی کے بعدتاریخ میں پہلی دفعہ مارکیٹ 1لاکھ کا سنگ میل کرگئی
کراچی:مارکیٹ813 پوائنٹس کے اضافے 1لاکھ82 پیسے پر بند ہوئی
کراچی:دن بھرمجموعی طور پر 450 کمپنیوں کے شیئرز میں کاروبار ہوا
کراچی:289کمپنیوں کے شیئرز میں اضافہ جبکہ 117کے شیئرز میں کمی ہوئی
کراچی:آج مارکیٹ کی بلند ترین سطح 100,540 جبکہ کم ترین سطح 99,354 رہی