کراچی ( چیف رپورٹر محمد حسین سومرو) اے وی سی سی پولیس نے خفیہ اطلاع پر بمقام عبداللہ کالج ڈسٹرکٹ سینٹرل کراچی میں کاروائی کر کے 01 ملزم کو گرفتار کرلیا۔
گرفتار ملزم کی شناخت عبداللہ ولد مصری خان کے نام سے ہوئی ۔ گرفتار ملزم عبداللہ کے قبضہ سے 1100 گرام چرس برآمد ہوئی۔
گرفتار ملزم عادی جرائم پیشہ ہے اور اس قبل بھی جیل جا چکا ہے۔
کریمنل ریکارڈ عبداللہ
FIR No. 457/21
U/S. 23(I)A (SAA)
PS. Azizabad گرفتار ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے