کراچی ( چیف رپورٹر محمد حسین سومرو) اسٹریٹ کرائم میں ملوث 3 ملزمان کا گینگ گرفتار
ملزمان سے تھانہ عزیزآباد پولیس کی حدود سے چھینی ہوئی موٹر سائیکل برآمد ۔
گرفتار ملزمان کی شناخت
(1) احمد علی ولد موہد علی
. 2 کاشف ولد سید اختر
03 فہیم عرف نعیم ولد فاروق کے ناموں سے ہوئی ۔
جبکہ فہیم عرف نعیم ماضی میں بھی متعدد مرتبہ گرفتار ہو چکا ہے۔
ملزمان عادی جرائم پیشہ و بائیک لفٹنگ میں ملوث ہیں۔
فہیم کے پاس سے بائیک یونیک KEL-9914 بر آمد ہوئی جسکی FIR تھانہ رضویہ میں درج ہے ۔
ملزم احمد ولد کاشف کے قبضے سے چھینی ہوئی 70 CC موٹر سائیکل نمبری KQR-2263 برآمد۔
گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمہ قائم کرکے تفتیش کا آغاز کردیا گیا ہےـ