کراچی ( چیف رپورٹر محمد حسین سومرو) ملزمان نے رواں ہفتہ قبل بلال کالونی کی حدود اپنا لان شادی ہال کے قریب مشرف نامی شہری کو گن پوائنٹ پر لوٹا کیش موبائل فون چھن کر فرار ہوگئے تھے ایس ایس پی سینٹرل ۔
ملزمان کے قبضے سے لوٹی ہوئی رقم برآمد کر لی گئی ہے ایس ایس پی سینٹرل ۔
گرفتار ملزمان ڈسٹرکٹ سینٹرل, ویسٹ, کیماڑی کے علاقوں میں وارداتیں کیا کرتے تھے متعدد بار پولیس مقابلے کر چکے ہیں ایس ایس پی سینٹرل۔
ملزمان کے قبضے سے وارداتوں میں استعمال ہونے والا اسلحہ لوٹی ہوئی رقم چھنی ہوئی 125 موٹر سائیکل برآمد ایس ایس پی سینٹرل ۔
ملزمان کے ناموں کی شناخت
حضور عرف ڈون
ظفر عرف لمبا
وسیم عرف کمانڈو کے ناموں سے ہوئی
ملزمان اسٹریٹ کرائم چھینا جھپٹی کی درجنوں وارداتوں میں ملوث ہیں ایس ایس پی سینٹرل
ملزمان ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر فائرنگ کیا کرتے تھے ملزمان کا گینگ 6 افراد ہر مشتمل ہے ایس ایس پی سینٹرل
گروہ کے کارندے انتہائی چالاکی سے ریکی کے بعد واردات کیا کرتے تھے CCTV میں دیکھا جاسکتا ہے ایس ایس پی سینٹرل
ملزمان نے گزشتہ روز بلال کالونی کی حدود سیکٹر 5/E میں طاہر نامی شہری سے 125 موٹر چھنی مزاحمت کے دوران فائرنگ کر کے فرار ہوگئے ایس ایس پی سینٹرل
ملزمان نے گزشتہ دو روز قبل پولیس اسٹیشن مدینہ کالونی سوات ہوٹل کے قریب عبدلستار سے موٹر سائیکل چھنی مزاحمت پر فائرنگ کر کے فرار ہوگئے تھے ایس ایس پی سینٹرل
ملزمان اتحاد ٹاؤن کچی ابادی کے رہائشی ہیں جبکہ ڈسٹرکٹ ویسٹ سینٹرل کے مختلف علاقوں میں ڈکیتی کیا کرتے تھے ایس ایس پی سینٹرل
گرفتار ملزمان کا گروہ جعلی کرنسی کا کام بھی کرتا ہے قبضے سے بھاری تعداد میں جعلی کرنسی برآمد کر لی گئی ہے ایس ایس پی سینٹرل
کراچی: ملزمان کے خلاف متعلقہ تھانہ جات میں مقدمات درج کر لیے گئے ایس ایس پی سینٹرل
کراچی: ملزمان کو مزید قانونی کاروائی کیلئے انویسٹیگیشن حکام کے حوالے کیا جا رہا ہے. ایس ایس پی
گرفتار ملزمان کا سابقہ کرمنل ریکارڈ
ملزم حضور محمد
1. ایف ائی ار نمبر60/2022
باجرم دفعہ 392/397/34 تھانہ سعید اباد
2. ایف ائی نمبر 359/2022 باجرم دفعہ 353/324/340FATA تھانہ رضویہ
3. ایف ائی ار نمبر 361/2022 با جرم دفعہ23 (i) A تھانہ رضویہ
4. ایف ائی ار نمبر 375/2022 با جرم دفعہ 392/397/340 تھانہ سائیڈ اے
سابقہ کریمنل ریکارڈ
ملزم ظفر اقبال
1. ایف ائی ار نمبر 241/2022 باجرم دفعہ A-381ت پ تھانہ شریف اباد
2. ایف ائی ار نمبر 243/2022 باجرم دفعہ 381-A تھانہ شریف اباد
3. ایف ائی ار نمبر 52/2023 با جرم دفعہ 381۔A تھانہ یوسف پلازہ
4. ایف ائی نمبر151/2023 باجرم دفعہ 381-A تھانہ حیدری
5. ایف ائی ار نمبر 153/2023 با جرم دفعہ381-A تھانہ حیدری
6. ایف ائی ار نمبر 157/2023 باجرم دفعہ 381-A تھانہ حیدری
7. ایف ائی ار نمبر 158/2023
با جرم دفعہ 381-A تھانہ حیدری
8. ایف ائی ار نمبر 170/2023 باجرم دفعہ 381-A تھانہ حیدری
9. ایف ائی ار نمبر 172/2023 باجرم دفعہ381-A تھانہ حیدری
10. ایف ائی ار نمبر 178/2023 باجرم دفعہ381-A تھانہ حیدری
11. ایف ائی ار نمبر 180/2023 باجرم دفعہ 381-A تھانہ حیدری
12. ایف ائی ار نمبر 186/2024
باجرم دفعہ 489-C تھانہ شریف اباد۔