منڈی بہاوالدین( میاں شریف زاہد )
دور دراز اضلاع سے کار سرکار کے لئے لاہور آنیوالے پولیس افسران و اہلکاروں کیلئے پولیس لاجز ”سرِراہ“ میں قیام کر سکتے ہیں، آئی جی پنجاب
پولیس اسٹیشن قلعہ گجر سنگھ کی بالائی منزل پر واقع ”سرِراہ“ میں بیرون لاہور سے آنے والے ملازمین کیلئے جدید سہولیات سے آراستہ رہائش کا بہترین انتظام موجود ہے، آ
ہائیکورٹ پیشی، پیشہ ورانہ امور کیلئے دور دراز شہروں سے آنے والے افسران و ملازمین سرکاری رہائش گاہ سے استفادہ کریں، ڈاکٹر عثمان انور
”سرِراہ“ میں خواتین پولیس افسران اور اہلکاروں کیلئے بھی علیحدہ رہائش کا انتظام ہے، آئی جی پنجاب
کمپیوٹر سسٹمز، پرنٹرز، فیکس سمیت دفتری امور کیلئے درکار تمام سہولیات بھی ’’سرِراہ“ میں دستیاب ہیں،
ماضی میں رات دیر گئے آمد، موسم کی شدت، علی الصبح سہولیات کی عدم فراہمی افسران واہلکاروں کے پیشہ ورانہ امور میں دشواری کا باعث بنتی تھی،
میں قیام کیلئے پولیس افسران واہلکارں موبائل ایپلی کیشنز سے بکنگ کروا سکتے ہیں،