
رپورٹ محمد حسین سومرو
پولیس مقابلہ بلاک R نارتھ ناظم آباد شپ اوونر کالج والی سڑک حدود تھانہ شاہراہ نور جہاں میں ہوا۔
دو طرفہ فائرنگ کے نتیجے میں ایک اسٹریٹ کریمنلز زخمی حالت میں گرفتار جبکہ اس کا دوسرا ساتھی فرار۔
گرفتار زخمی ملزم کی شناخت پرویز ولد مجیب الرحمن کے نام سے ہوئی فراری ساتھی ملزم کی شناخت فہیم ولد حق نواز کے نام سے ہوئی۔
ملزم کے قبضے سے ایک عدد 30 بور پسٹل لوڈ میگزین، 4 عدد موبائل فون اور موٹر سائیکل 70 برامد ہوئی ۔
زخمی ملزم کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا جبکہ ملزم کا ریکارڈ چیک کیا جا رہا ہے
برآمدہ موٹر سائیکل کا ریکارڈ بھی چیک کیا جارہا ہے ۔