رپورٹ : محمد حسین سومرو
پولیس کیپ اور موٹر سائیکل پر پولیس کی نمبر پلیٹ لگاکر اسٹریٹ کرائم کی وارداتیں کرنے والا گینگ پکڑا گیا،
ملزموں کی گرفتاری میمن گوٹھ پولیس نے کی،
ملزموں سے 3 پستول ، پولیس کیپ اور 125 موٹر سائیکل پولیس نے قبضے میں کرلی،
متعدد وارداتیں کرنے کا اعتراف ، موٹر سائیکل ریکارڈ اور کریمنل ڈیٹا طلب۔

