
کراچی:کاروباری ہفتےکےتیسرے روز انڈیکس میں ملاجلارجحان رہا۔
کراچی:مارکیٹ130پوائنٹس کے اضافے سے93ہزار355پر بند ہوئی۔
کراچی:دن بھرمجموعی طور پر 449کمپنیوں کے شیئرز میں کاروبار ہوا۔
کراچی:196 کمپنیوں کے شیئرز میں اضافہ جبکہ 190کے شیئرز میں کمی ہوئی۔
کراچی:آج مارکیٹ کی بلند ترین سطح 93,803 جبکہ کم ترین سطح 92,943 رہی