
ویڈیو دو روز قبل بنائی ہوئی وڈیو منظر عام پہ آئی جس میں ملزم بچے پر تشدد کرتا نظر آرہا تھا۔ اس دل سوز واقعے میں ملوث شخص سمیع علوی واضح۔
ملزم کو گرفتار کرنے کے احکامات جاری کیے اور ایس ایچ او نے تحرک لیا۔
ایس ایچ او سچل نے کارروائی کرکے ملزم سمیع علوی ولد شفیع اللہ علوی کو گرفتار کیا۔
گرفتار ملزم کے خلاف مقدمہ الزام نمبر 1919/2024 بجرم دفعہ 342/337A(i) ت پ تھانہ سچل میں درج کرلیا گیا ہے۔
مزید تفتیش جاری ہے۔۔