
خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے) شیخ محمّد عمر ایریا مینیجر بینک آف پنجاب فیصل آبادنے اپنے ہردلعزیز دوست، فخر خوشاب ، ملک مقصود اقبال کلو کو یو بی یل امین برانچ مینیجر چوکی بھاگٹ کا چارج سمبھا لنے پر مبارک باد دی اور پھولوں کا دستہ پیش کیا۔ اس موقع پر ان کے ہمراہ بلال احمد بٹ ،عمران علی ،عبدالجبار برانچ مینیجر منصب علی بینک آ ف پنجاب نعمان قادر قریشی اپر یشن مینیجر یو بی ا یل آمین چوکی بھاگٹ بھی موجود تھے۔ مینیجر ملک مقصود اقبال کلو کی پروموشن پر مبارکباددی گئ اور ان کے لیے نیک تمناوں کااظہار کیاگیا۔