
گجرات (شاہد بیگ سے)تھانہ صدر کھاریاں کے علاقہ منڈیر میں ملک ابرار کی شاپ آزاد کریانہ سٹور میں واردات کرنے والے 4 میں سے 3 ڈکیت پکڑے گئے، ایک بھاگنے میں کامیاب
ایک ڈکیت نے دکاندار کو فائرنگ کر کے زخمی بھی کر دیا لیکن دکاندار نے ہمت کر کے ایک ڈکیت کو پکڑ لیا۔
ایک کسی کے گھر میں گھس گیا، وہ بھی پکڑا گیا ہے
پولیس موقع پر پہنچ گئی اور ڈکیتوں کو اپنی حراست میں لے لیا۔