
سرگودھا(رپورٹ ڈویژنل بیورو)سرگودھا میونسپل کارپوریشن سرگودہا ناقص منصوبہ بندی کے باعث شہر میں رات کے اندھیر کو روشن کرنے کے لیے ساڑھے کروڑ کی لاگت سے لگائی جانے والی سٹریٹ لائٹس تا حال فعال نہ ہو سکی ہے ذرائع کے مطابق شہر میں ساڑھے 12 کروڑ کی لاگت سے لگائی جانے والی سٹریٹ لائٹس کے منصوبے کی مناسب منصوبہ بندی نہیں کی گئی ہے جس وجہ سے منصوبہ دو سال کا عرصہ گزرنے کے بعد بھی فعال نہ ہو سکا ہے جبکہ ٹھیکیدار کو دس کروڑ سے زائد کی ادائیگی کردی گئی ہے سٹریٹ لائٹس کے خلاف عوامی شکایات پر کمشنر سرگودہا نے ایڈمنسٹریٹر میونسپل کارپوریشن نے بلدیہ سے سٹریٹ لائٹ بارے مفصل رپورٹ طلب کر لی ہے اس ضمن میں گزشتہ تین سالوں کے دوران لائک لائک برانچ سے ہونے والے اخراجات اور اب تک لگائی گئی لائٹ بڑے رپورٹ دینے کی ہدایت کی گئی ہے