
سرگودھا(ڈویژنل بیورو) سرگودھا ڈی پی او آفس سے چند فرلانگ کے فاصلہ پر ضلع کچہری ایک بار پھر گولیوں کی تھرتھراہٹ سے گونج اٹھاسرگودھا: عدالت پیشی پر آئے افراد پرگولیاں چل گئیں سرگودھا: ملزمان کی فائرنگ کے نتیجے میں 1 شخص جاں بحق 4 افراد شدید زخمی، ریسکیو ذرائع سرگودھا: زخمیوں کو تشویشناک حالت میں ڈسٹرکٹ ٹیچنگ ہسپتال سرگودھا منتقل کر دیا گیا ، ریسکیو ذرائع۔