
کراچی:کاروباری ہفتےکےدوسرے روز انڈیکس میں منفی رجحان رہا۔
کراچی:مارکیٹ423 پوائنٹس کی کمی سے93ہزار224پر بند ہوئی۔
کراچی:دن بھرمجموعی طور پر 454 کمپنیوں کے شیئرز میں کاروبار ہوا.
کراچی:242کمپنیوں کے شیئرز میں کمی جبکہ 151کے شیئرز میں اضافہ ہوا
کراچی:آج مارکیٹ کی بلند ترین سطح 93,871 جبکہ کم ترین سطح 92,893 رہی