
رپورٹ محمد حسین سومرو
پولیس نے خفیہ اطلاع پر سیکٹر 11 میں کاروائی کرکے ملزم محمد حسنین ولد محمد اسلام کو گرفتار کیا۔ ویسٹ پولیس ۔
مکان سے 312 پڑیاں (28 کلو سے زائد)، چونا، کیمیکل، تمباکو، پیکنگ کے ریپرز اور دیگر سامان برآمد ہوا۔
ملزم کے خلاف سندھ گٹکا ماوا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرکے تفتیش کا آغاز کردیا گیا ہے۔ ویسٹ پولیس ۔
گرفتار ملزم کے خلاف پہلے سے درج مقدمات کی تفصیلات حاصل کی جارہی ہیں۔ ویسٹ پولیس ۔