
رپورٹ محمد حسین سومرو
ایس ایچ او کورنگی ملک عامر نے ملزم کا سابقہ کرمنل ریکارڈ حاصل کرلیا ۔
ملزم کے خلاف ماضی میں کراچی کے مختلف تھانوں میں دس سے زائد مقدمات درج ہے, ایس ایس پی کورنگی۔
زخمی ملزم مہدی حسن چوری, و ڈکیتی, پولیس مقابلہ اور موٹرسائیکل چوری و چھیننے کی وارداتوں میں ملوث ہے۔
ملزم نے دوران تفتیش ہوشربا انکشافات کیئے, ایس ایس پی کورنگی۔
ملزم کا گروہ شہر بھر سے 150 موٹرسائیکل چوری و چھیننے میں ملوث ہے, ۔
ملزم نے انکشاف کیا کہ 150 موٹرسائیکل چھین کر پنجاب اور بلوچستان میں اپنے کارندے کو فروخت کرتے ہیں, ایس ایس پی کورنگی۔
ملزم نے دوران تفتیش 100 سے زائد موٹر سائیکلیں جن میں 125 اور 150 شامل ہے چھیننے کا اعتراف کیا ہے,۔
ملزم اور اس کے ساتھی موٹر سائیکل چھیننے کے ساتھ ساتھ قیمتی موبائل اور پرس بھی چھین کر فرار ہوجاتے تھے, ایس ایس پی کورنگی۔
ملزم نے مزید انکشاف کیا کہ 2020 میں زمان ٹاؤن پولیس سے مقابلے میں زخمی ہوکر گرفتار ہوچکا ہے,
ایس ایچ او کورنگی ملک عامر کی سربراہی میں ملزم کے دیگر ساتھیوں کی گرفتاری کےلئے ٹیم تشکیل دے دی ہے, ایس ایس پی کورنگی کامران خان۔