
رپورٹ محمد حسین سومرو
مبینہ ٹاؤن پولیس نے کار لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے دو انتہائی سرگرم کار لفٹرز کو گرفتار کر لیا۔
گرفتار ملزمان کی شناخت محمد ماجد ولد محمد اسلم، دانیال ولد محمد اختر سے ہوئی ۔
ملزمان کو دوران اسنیپ چیکنگ گرفتار کیا گیا گرفتار دونوں ملزمان سے اسلحہ ایمونیشن
اور
مقدمعہ الزام نمبر 415/24 o.بجرم دفعہ 392/34 تھانہ مبینہ ٹاؤن کا چھینا ہوا سامان بھی برآمد ہوا ہے-
مزید ملزمان کے زیر استعمال کار نمبری AEA-737 تھانہ اجمیر نگری سے چوری کی گئی ہے
جس کا FIR No 604/24 بجرم دفعہ 381-A ہے
ملزمان نے مزید دو چوری شدہ کاریں برامد کروائیں ہیں-
2-کار نمبری ADZ-585 تھانہ اسٹیل ٹاؤن کے مقدمہ الزام نمبر 763/24 بجرم دفعہ 381-A میں مطلوب ہے-
3- کار نمبر AHW-199 جو کہ تھانہ گلشن اقبال کے
مقدمہ الزام نمبر .699/24
بجرم دفعہ 381-A کی سرقہ شدہ
ہے۔
ملزمان کے خلاف اسلحہ ارذینس کے مقدمات درج کیے جا رہیں۔
ملزمان نے مزید کاریں چوری کرنے کی وارداتوں کا انکشاف بھی کیا ہے۔
ملزمان قبل ازیں بھی کار لفٹنگ کی۔