
رپورٹ : محمد حسین سومرو
کاروائی نمبر 1۔۔۔
دوران کاروائی REPEAT OFFENDER* بنام ملزم سار گل ولد تاج گل کو گرفتار کیا ملزم کے قبضے سے *ایک عدد پسٹل 30 بور اور 02 راؤنڈ برامد کیے ملزم کے خلاف مقدمہ الزام 360/24 باجرم دفعہ 23(I)A تھانہ جیکسن میں درج رجسٹرڈ کیا۔
PREVIOUS CRIMINAL RECORD.
1. 383/17 U/S 376
2. 294/23 U/S 6/9-B
3. 279/22 U/S 23(I)A
4. 256/22 u/s 392/397/34 PPC