
بینک دولتِ پاکستان نے قوانین و ضوابط کی خلاف ورزی کی وجہ سے اسلام آباد ایکسچینج کمپنی (پرائیویٹ) لمیٹڈ کا اجازت نامہ تاحکمِ ثانی معطل کردیا ہے۔
مذکورہ ایکسچینج کمپنی بشمول اس کا صدر دفتر اور مجاز برانچیں معطلی کے عرصے میں کسی بھی قسم کی کاروباری سرگرمی میں حصہ نہیں لے سکتیں۔
☆☆☆☆☆☆☆