کراچی ( چیف رپورٹر محمد حسین سومرو)
ایس ایچ او لانڈھی خفیہ اطلاع پر کاروائی ہیروئن کی فروخت میں ملوث 4 ملزمان گرفتار ۔
پولیس کاروائی زمان آباد لانڈھی نمبر 4 نزد اصغر ہوٹل کی گئی۔
گرفتار ملزمان
1- عبدالکلام ولد محمد افضل برآمدگی 09 ٹوکن ہیروئن۔
2- محمد علی ولد ہارون برآمدگی 10ٹوکن ہیروئن۔
3- محمد نعمان ولد محمد عظیم برآمدگی 10ٹوکن ہیروئن۔
4- حیدرعلی ولد محمد ہارون برآمدگی 7ٹوکن ہیروئن۔
ملزمان کے خلاف امتناع منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ الزام نمبر701/2024 درج۔
گرفتار ملزمان مزید کاروائی کے لیے شعبہ تفتیش کے سپرد ۔