کراچی ( چیف رپورٹر محمد حسین سومرو)
پولیس نے علی اکبر شاہ کے علاقے پر واقعہ خفیہ مقام سے 3 ملزمان کو گرفتار کیا۔
گرفتار ملزمان نے دوران تفتیش بتایا کے وہ شہر کے مختلف علاقوں میں گٹکا ماوا سپلائے و فروخت کرتے ہیں۔
گرفتار ملزمان کے قبضے سے 42 کلو سے زائد پڑیوں میں پیک شدہ گٹکا ماوا برآمد ہوا۔
گرفتار ملزمان کے قبضے سے برآمد ہونے والا گٹکا ماوا کیسی دوسری جگہ سپلائے ہونا تھا۔
گرفتار ملزمان کی شناخت حمید، یوسف اور عرفان کے نام سے ہوئی۔
گرفتار ملزمان کا مزید کرمنل ریکارڈ چیک کیا جارہا ہے۔
گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے۔