کراچی ( رپورٹ محمد حسین سومرو) اطلاع مطابق
شدید فائرنگ کے تبادلہ کے بعد 2 زخمی ملزمان سمیت پانچویں ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔ ایس ایس پی کیماڑی۔
ملزمان کے قبضے سے دو عدد غیرقانونی پستول اور وارداتوں میں چھینے گئے 5 موبائل فون برآمد ہوئے۔ کیپٹن (ر) فیضان علی۔
ملزمان کے قبضے سے چھینی و چوری کی گئیں دو موٹرسائیکلیں بھی برآمد ہوئیں۔ ایس ایس پی کیماڑی۔
ملزمان کی شناخت 1- سراج عرف جوجی (زخمی)، 2- شعیب (زخمی)، 3- عادل، 4- منصور علی اور 5- شکیل کے ناموں سے ہوئی۔ کیپٹن (ر) فیضان علی۔
ملزمان کو انچارج اینٹی اسٹریٹ کرائم سیل سب انسپکٹر راجہ خالد کی سربراہی میں پولیس پارٹی نے کاروائی کرتے ہوئے گرفتار کیا۔
ملزمان کی قبضہ سے برآمدہ موٹرسائیکلیں درج ذیل مقدمات کی مسروقہ ہیں۔
1. مقدمہ الزام نمبر .636/24.بجرم دفعہ 397/34 تھانہ اورنگی۔
2. مقدمہ الزام نمبر 1453/24 بجرم دفعہ 381/A تھانہ سرجانی۔
ملزمان گن پوائنٹ پر موٹرسائیکلیں / موبائیل فون/کیش چھیننے کی واردات کرتے ہیں ۔
ملزمان موٹرسائیکلئیں اور موبائیل فون چھین کر حب، بلوچستان میں فروخت کرتے ہیں ۔
ملزمان۔کا گروہ چھ/سات لڑکوں پر مشتمل ھے جو کہ موچکو، سعیدہ أباد، بلدیہ اور اتحاد ٹاون کے علاقوں میں وارداتیں کرتے ہیں ۔
ملزمان کا سابقہ کریمنل ریکارڈ درج ذیل ہے۔
1) شعیب ولد محمد سلیم۔
1).FIR NO.22/11
U/S.392/397/34.13/D
PS.سائٹ اے۔
2).FIR.NO.23/11
U/S.392/397/34.13/D.
PS.سائٹ اے۔
3)..FIR NO.22/12
U/S.6/9.A
PS.کلری۔
4).FIR NO.78/13
U/S.392/34.
PS.پھیللی(حیدراباد)۔
5)..FIR NO.79/13
U/S.23(1)/A.
PS.پھیلیلی(حیدراباد)
6).FIR NO.115/15
U/S.23(1)/A.
PS.SIU
7).FIR NO.112/
U/S.6/9.B
PS.سولجر بازار۔
8).FIR NO.232/21
U/S.381/A.
PS.پاک کالونی۔
9).FIR NO.233/21
U/S.23(1)/A
PS.پاک کالونی۔
2) سراج عرف جوجی ولد فداحسین
1).FIR NO.127/18
U/S.23(1)/A
PS.SIU.
2).FIR NO.118/22
U/S.23(1)/A
PS.کلاکوٹ۔
3).FIR NO.271/22
U/S.392/397/34.
PS.نیپیر۔
4).FIR NO.422/22
U/S23(1)/A.
PS.چاکیواڑہ۔
3) منصور علی ولد عبدالرحیم۔
1).FIR NO.456/22
U/S.6/9/B
PS.سعیداباد
2).FIR NO.
U/S.6/9.B.
PS.موچکو۔
4) عادل عباس ولد محمد صادق
1).FIR NO.520/19.
U/S.3/4.
PS.سائٹ اے۔
2).FIR NO.1250/20
U/S.6/9.A.
PS.پریڈی۔
3).FIR NO.1669/21.
U/S.6/9.A.
PS.پریڈی۔
4).FIR NO.42/22.
U/S.397/34PPC.
PS.ائرپورٹ۔
5) شکیل ولد شیر محمد۔
1).FIR NO.192/20.
U/S.23(1)/A.
PS.سائٹ بی۔
گرفتار ملزمان کے خلاف تھانہ پاک کالونی میں مقدمات درج کر کے مزید تفتیش کی جاری ہے ۔