کراچی: رپورٹ محمد حسین سومرو ۔ ملزمان سے 55 گرام آئس اور 5 کلو گرام گٹکا/ماوا برآمد.
کراچی: ملزمان کو علاقہ تھانہ کلاکوٹ اور گارڈن کی حدود سے گرفتار کیا گیا.
کراچی: ملزمان کی شناخت رضوان احمد عرف کھوڑو, عباس اور مبین کے ناموں سے ہوئی ہے.
کراچی: ملزمان عادی/پیشہ ور ہیں, ملزمان کا سابقہ کریمنل ریکارڈ معلوم کیا جا رہا ہے.
کراچی: ملزمان کے خلاف متعلقہ تھانہ جات میں مقدمات درج.
کراچی: ملزمان کو مزید قانونی کاروائی کیلئے انویسٹیگیشن حکام کے حوالے کیا جا رہا ہے.