کراچی:کاروباری ہفتےکےپہلے روز انڈیکس میں تیزی رہی
کراچی:تیزی کے باعث ہنڈرڈ انڈیکس 2حدیں عبور کرگیا
کراچی:مارکیٹ1917 پوائنٹس کے اضافے 1لاکھ3ہزار 274پر بند ہوئی
کراچی:دن بھرمجموعی طور پر 461 کمپنیوں کے شیئرز میں کاروبار ہوا
کراچی:338 کمپنیوں کے شیئرز میں اضافہ جبکہ 85کے شیئرز میں کمی ہوئی
کراچی:آج مارکیٹ کی بلند ترین سطح 103,386 جبکہ کم ترین سطح 101,921 رہی
کراچی:تیزی کے باعث آج مارکیٹ میں 1اعشاریہ89فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا