رپورٹ محمد حسین سومرو
اسمگل شدہ ایرانی ڈیزل کی سپلائی / فروخت میں ملوث ابراھیم نامی ملزم گرفتار۔ ایس ایس پی کیماڑی۔
موقع سے لاکھوں روپے مالیت کا اسمگل شدہ ایرانی ڈیزل برآمد کرلیا گیا۔ کیپٹن (ر) فیضان علی۔
گودام سے سپلائی میں استعمال ہونے والی دو سوزوکیاں اور ایک ٹینکر بھی قبضہ پولیس میں لیا گیا۔
برآمدہ مال میں 1200 لیٹر ایرانی ڈیزل، 16 عدد ڈرم، جنریٹر و دیگر سامان شامل ہے۔
کاروائی ایس ایچ او تھانہ جیکسن سب انسپکٹر محمد مٹھل شر نے اسٹاف کے ہمراہ عمل میں لائی۔
ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش کی جا رہی ہے