کراچی ۔ رپورٹ محمد حسین سومرو
تیموریہ پولیس نے انتہائی مطلوب 03 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔
گرفتار ملزمان منشیات کے عادی ہیں اور نشے کے لیے بائیک چوری کرتے تھے۔
گرفتار ملزمان ڈسٹرکٹ سینٹرل پولیس کو مطلوب تھے۔
گرفتار ملزمان کی شناخت
1- اسد ولد گل محمد
2- شاہد ولد خلیل احمد عرف راجو
3- حذیفہ ولد خلیل
کے ناموں سے ہوئی۔
ملزمان کے قبضے 1 عدد ہونڈا 70 cc موٹر سائیکل بر آمد۔
ملزمان کے خلاف مقدمہ الزام نمبر 881/2024 بجرم دفعہ 381-A
درج کیا گیا۔
ملزمان کا سابقہ کریمنل ریکارڈ چیک کیا جا رہا ہے۔