کراچی:انٹربینک میں ڈالر277 روپے 87پیسے پربند ہوا: اسٹیٹ بینک۔
کراچی:گذشتہ روزانٹربینک میں ڈالر277روپے 97پیسے پربند ہوا۔
اوپن مارکیٹ میں ڈالرکی قیمت میں 11پیسے کی کمی ۔
کراچی:اوپن مارکیٹ میں ڈالر 278 روپے87پیسے پرآگیا: ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن ۔
کراچی:گذشتہ روزاوپن مارکیٹ میں ڈالر 278 روپے98پیسے پر بند ہوا