کراچی ۔ صوبائی وزرا سعید غنی اور ناصر شاہ نے ایکسپو سینٹر میں افتتاح کر دیا۔
سی ای ای اوواٹر کارپوریشن سید صلاح الدین، ڈائریکٹر پرائم ایونٹ کامران عباسی بھی موجود ۔
منتظم کامران عباسی نے وزرا کو اسٹالز کا دورہ کرایا اور بریفنگ دی۔
نمائش میں چین، ترکی، مراکو، آسٹریلیا، مصر، امریکہ کی کمپنیاں شریک ہیں۔
نمائش 60 سے زائد نمائش کنندگان نے 175 اسٹالز لگائے ہی۔
پہلے روز “ٹیکسٹائل سرکلر اکانومی کی دوبارہ ایجاد” کے موضوع پر ورکشاپ بھی منعقد ہو گی۔
نمائش کاروبار کے زبردست مواقع بھی فراہم کرے گی
نمائش جمعرات کو اختتام پذیر ہوگی