
رپورٹ : محمد حسین سومرو
دو طرفہ فائرنگ کے نتیجے میں 01 ملزم ہلاک، 01 ملزم زخمی حالت میں گرفتار، جبکہ 01 ساتھی ملزم فرار۔
ملزمان کی شناخت نجیب اللّٰہ ولد محمد رسول (ہلاک) اور حنیف ولد محمد ایوب (زخمی) کے ناموں سے ہوئی۔
ہلاک و زخمی ملزمان کے قبضے سے 02 غیر قانونی پسٹلز بمعہ ایمونیشن، چلیدہ خولز اور نقدی رقم برآمد ہوئی۔
ہلاک و زخمی گرفتار ملزمان کو طبی امداد اور مزید قانونی کاروائی کے لئے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے، فرار ساتھی ملزم کی تلاش جاری ہے۔
پولیس کی جانب سے ضابطے کی کاروائی عمل میں لائی جارہی ہیں، گرفتار ملزمان کا سابقہ کرمنل ریکارڈ بھی حاصل کیا جارہا ہے۔