کراچی ۔ رپورٹ محمد حسین سومرو
ملزم تھانہ اجمیر نگری کی حدود میں پولیس کی وردی پہن کر واردات سمیت خواجہ اجمیر نگری کی حدود میں غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث تھا۔
*گرفتار ملزم کی شناخت*
1 شمیم بُش ولد کریم بُش
کے نام سے ہوئی۔
ملزم کے پاس سے ایک عدد 30 بور پستول بمہ دو زندہ راؤنڈ بر آمد۔
اور 1 پولیس کیپ اور ایک عدد پولیس شرٹ بر آمد۔
گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمہ
647/2024 U/S 170/171 & 648/2024 U/S 23(1) A
قائم کرکے تفتیش کا آغاز کردیا گیا ہےـ