سرگودھا(رپورٹ ڈویژنل بیورو)سرگودھا خاتون ایکسائز انسپکٹر رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار اسسٹنٹ ڈائریکٹر اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ تصور بوسال کا کامیاب چھاپہ خاتون ایکسائز انسپکٹر پراپرٹی ڈیلر سے 12 ھزار رشوت لیتے پکڑی گئی سرگودھا گرفتار ایکسائز انسپکٹر سے رشوت لی گئی رقم 12 ھزار برآمد خاتون ایکسائز انسپکٹر نے پراپرٹی کی سیل دوکان کھولنے کے عوض بیس ھزار رشوت طلب کی تھی پراپرٹی ڈیلر محمد یعقوب کی 12 ھزار رشوت کی ڈیل طے پا گئی پراپرٹی ڈیلر نے رشوت خور خاتون انسپکٹر پر سول جج کی موجودگی میں ریٹ کروا دیا خاتون انسپکٹر سے رشوت وصولی کی رقم برآمد ھونے پر طوطے اڑ گئیے ھوش کھو بیٹھی سرگودھا رشوت خور ملزمہ کو تھانہ اینٹی کرپشن سرکل منتقل کر دیا گیا خاتون ایکسائز انسپکٹر کی رشوت خوری کی متعدد شکایات موصول ھو رہیں تھی رشوت خور ایکسائز انسپکٹر خاتون کو چھڑوانے والوں کا تھانہ اینٹی کرپشن میں تانتا بندھ گیا محکمہ ایکسائز کے گرو خاتون انسپکٹر کو چھڑوانے اینٹی کرپشن آفس پہنچ گئیے اسسٹنٹ ڈائریکٹر اینٹی کرپشن ٹیم کی عرصہ دراز کے بعد کامیاب کاروائی خاتون انسپکٹر کے خلاف مقدمہ درج حوالات میں بند۔