کراچی ۔ رپورٹ محمد حسین سومرو
پولیس نے خفیہ اطلاعات پر ٹارگیٹڈ کاروائی کے دوران 04 ملزمان کو گرفتار کیا۔ طارق الٰہی مستوئی
گرفتار ملزمان کے زیراستعمال 02 سرقہ شدہ موٹرسائیکلز برآمد ہوئی جن کی تفصیلات ذیل ہیں۔
1. موٹرسائیکل نمبری KJP-3045 کی سرقیدگی کا مقدمہ الزام 522/2024 تھانہ نیو کراچی۔
2. موٹرسائیکل نمبری KJH-6920 کی سرقیدگی کا مقدمہ الزام 704/2024 تھانہ تیموریہ۔
گرفتار ملزمان کو مزید قانونی کاروائی کے لئے AVLC حکام کے حوالے کردیا گیا ہے۔ ایس ایس پی ویسٹ
گرفتار ملزمان میں محمد اویس ولد محمد شریف، طلحٰہ ولد احسان قاضی، سمیر ولد سلمان اور عاصم ولد جسیم شامل ہیں۔ طارق الٰہی مستوئی