منڈی بہاولدین ( میاں شریف زاہد )ڈی پی او کا چک 44 کے رہائشی شہری پر مبینہ تشدد کی وائرل ویڈیو کا نوٹس
منڈی بہاوالدین ڈی پی او نے نوتس لے کیا
تھانہ گوجرہ کے علاقہ چک 44 کے رہائشی شہری پر مبینہ تشدد کی وائرل ویڈیو کا معاملہ ۔
:ڈی پی او کا نوٹس،گوجرہ پولیس کو فوری کارروائی کی ہدایت
:درخواست پر بروقت کارروائی کرتے ہوئے ایک ملزم کو حراست میں لے لیا گیا
:فریقین کے درمیان معاملہ سابقہ رنجش اور مقدمہ بازی کا ہے تاہم واقعہ کی تحقیق جاری ہے۔