
گجرات (ای این آئی ) تھانہ رحمانیہ کے گاؤں قادر کالونی میں ڈکیتوں کی دلیرانہ واردات
5 گھروں میں ڈکیتی کی واردات جس میں چوہدری ارشد جٹ،اور زین جٹ کے گھر سے شادی کے قیمتی زیورات اور نقدی موبائل فون گھڑیاں تین لاکھ کی مالیت تک لے اڑے ڈکیت جدید اسلحہ سے لیس تھے۔ جس سے علاقہ میں
خوف و ہراس پھیل گیا ۔ یاد رہے تین دن پہلے تھانہ رحمانیہ کے گاوُں دیونہ منڈی میں ڈکیتوں کی فائرنگ سے ایک خاتون جانبحق ہوئی تھی ۔ سی سی ٹی وی ویڈیو میں آدھا درجن ڈکیت نظر آرہے تھے ۔