
وفاقی حکومت نے سپریم کورٹ کے ججز کی تنخواہوں اور ہاؤس رینٹ الاؤنس میں اضاضہ کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ۔۔۔۔
سپریم کورٹ کے ججز کے ہاؤس رینٹ اور الاونس میں اضافہ کردیا گیا۔
ہاؤس رینٹ 68 ہزار سے بڑھا کر 3 لاکھ 50 ہزار روپے کردیا گیا ۔
جوڈیشل الاونس 3 لاکھ 42 ہزار سے بڑھا کر 10 لاکھ 90 ہزار کردیا گیا۔
قائم مقام صدر کی منظوری کے بعد وزارت قانون و انصاف کی جانب سے نوٹیفکیشن بھی جاری۔۔۔