
رپورٹ محمد حسین سومرو
ملزم متعدد بار غیر قانونی ناجائز اسلحہ اور چوری کے مقدمات میں گرفتار ہو کر جیل جا چکا ہے۔
گرفتار ملزم کی شناخت
(1) شہزاد ولد غلام صابر
دوران چیکنگ پولیس نے ملزم کے قبضے سے ایک موبائل فون برآمد کرلیا ۔
ملزم کے خلاف مقدمہ الزام نمبر 349/2025 بجرم دفعہ 382 درج کر کے تفتیش شروع کردی گئی ہے ۔
جبکہ گرفتار شدہ ملزم شہزاد ولد غلام صابر کا سابقہ کریمنل ریکارڈ درج ذیل ہے
Previous Criminal Record
01- FIR No.412/2019 u/s 23(1)A S.A۔A
02- FIR No.118/2021u/s 381-A PPC
03-FIR No.133/2021 u/s 23(1)A S.A۔A
04-FIR No.56/2024 u/s 381-A PPC