
( رپورٹ اسیسٹنٹ بیورو چیف فیصل آباد علی ریحان )
اجلاس میں ریونیودفاتر کی سالانہ انسپکشن رپورٹ پر تبادلہ۔
زیرالتواء میوٹیشن کے کیسز کو نمٹایا جائے۔
اس ضمن میں متعلقہ پارٹیز کو بلائیں۔
سب رجسٹرارز کی کارکردگی کا جائزہ۔
زیرالتواء امور کو مکمل کیا جائے۔
ریکوری کی پیشرفت پر بھی بریفنگ۔

