منڈی بہاؤالدین:( میا ں شریف زاہد) اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق ےء میت ڈی پریس پروگرام میں کہا ہے کہ
:پاکستان میں سیاسی صورتحال ہمیشہ ملتی جلتی ہی رہتی ہے،
:،
:2018 کے بعد پیدا ہونے والی مشکلات کم ہورہی ہیں، ایاز صادق
حکومت آہستہ آہستہ بہتری کی طرف جارہی ہے،
:افراط زر کم ہورہی ہے، زرمبادلہ اور برآمدات بھی بڑھ رہی ہیں، ایاز صادق
:سب سے مشکل جاب میری ہے، میرا تعلق سب سے اچھا ہے، ایاز صادق
:پاکستان کا امریکہ، روس، چائنہ اور خلیجی ممالک سے اچھا تعلق ہے، ایاز صادق
:جو بھی نیا صدر آئے گا، اس سے اچھا تعلق رہے گا، ایاز صادق
مخصوص نشستوں سے متعلق الیکشن کمیشن کو خط لکھ کر جواب کا انتظار کررہے ہیں،
:ترمیم کے بعد اب اس میں کوئی گنجائش نہیں رہ جاتی، ایاز صادق
:27 ویں ترمیم سے متعلق کوئی چیز انڈر ڈسکشن نہیں،
:پریکٹس اینڈ پروسیجر بل کے بعد جوڈیشری سسٹم بہتر انداز میں چلے گا،
:مجھے صوابی میں پی ٹی آئی کے جلسے کا علم نہیں، مگر بیسٹ آف لک،