منڈی بہاوالدین ( میاں شریف زاہد ) شاہ تاج شوگر ملز منڈی بہاوالدین مزدورں کا احتجاج لیبر اینڈ سٹاف یونین اور مزدور اتفاق یونین CBA کے جنرل سیکرٹری مظہر اقبال گوندل اور صدر سرفراز احمد بلوچ اور فیکٹری کے تمام ورکر نے سوشل سکیورٹی پنجاب کے میڈیکل سنٹر منڈی بہاوالدین کے سامنے احتجاج کیا اور مزدوروں کے مسائل جو کہ میڈیکل چھٹئ اور میڈیشن اور دوسری سہولت نہ دینے کے خلاف بہت بڑی تعداد میں احتجاج کیا اور اپنے مطالبات منظور ھونے تک احتجاج جاری رہے گا