
سرگودھا (رپورٹ ڈویژنل بیورو)سرگودھا پاک فضائیہ ملکی سالمیت کیلئے ہروقت تیار ہیں، سرگودھا کے شاھین ملک کے چپہ چپہ کی حفاظت کیلئے ہواؤں میں بھی ہائی الرٹ ہیں، پاکستان ائیر فورس دنیا کی پہلی ائیر فورس ہے جس نے چائینہ کے ساتھ مشقیں کی ہیں ان خیالات کا اظہار بیس کمانڈر مصحف علی ائیر بیس حسن فیصل نے سرگودھا چیمبر آف سمال ٹریڈرز اینڈ سمال انڈسڑیز میں یوم اقبال کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کی.