( رپورٹ اسیسٹنٹ بیورو چیف فیصل آباد علی ریحان )
ڈپٹی کمشنر کیپٹن (ر)ندیم ناصر بھی موجود۔
کمشنر فیصل آباد نےطالب علموں کی جدید خطوط پر کردار سازی اور انہیں صحت مندانہ سرگرمیوں میں شریک کرنے کے لئے اقدامات کی ضرورت پر زوردیا۔
ایجوکیشن اتھارٹی کو مختلف کھیلوں اورتقاریری مقابلے کرانے کی ہدایت۔
سکولز میگزین کو فروغ دیں اور بک کلبز کو پروان چڑھائیں۔
قرآت ونعت خوانی کے مقابلے تسلسل سے ترتیب دیکر عملدرآمد کرایا جائے۔
کمیونٹی کے سینئر افراد کے ذریعہ طلباء کی رہنمائی کے پروگرامز ترتیب دیں۔
نجی ہائوسنگ سوسائٹیز کےزیرانتظام کمیونٹی سنٹرز اور آرٹس کونسل کے اشتراک سے کلچر کی بحالی اور ادبی سرگرمیوں کے لئے میگا ایونٹس کرائے جائیں۔
طالب علموں اور نوجوان نسل کو منفی سرگرمیوں سے دور رکھنے اور صحت مندانہ سرگرمیوں کی جانب راغب کرنا وقت کی اشد ضرورت ہے۔
ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ،ایف ڈی اے، آرٹس کونسل ودیگر معاون ادارے داریوں کا ادراک کریں۔
کمشنر فیصل آباد
