نکانہ صاحب (بیورورپورٹ) بھینس کنویں میں گر گئی تفصیلات کے مطابق بچیکی بڑا گھر روڈ پرشاہ پورہ اعواناں گاو¿ں میں خرم کی بھینس بھاگتے ہوئے اچانک کنویں میں جا گری اطلاع پا کر ریسکیو 1122 کے عملہ نے وہاں پہنچ کر ریسکیو عملہ نے پیشہ ورانہ مہارت سے بھینس کو بحفاظت زندہ کنویں سے نکال کر مالک خرم کے حوالے کر دی۔