
حیدرآباد ایلیٹ کمانڈوز کی بھاری نفری نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا سرچ آپریشن جاری ہے۔
حیدرآباد آپریشن میں جدید آلات کے ساتھ سرچنگ جاری پے۔
حیدرآباد ایک دہشت گرد کی گرفتار ہونے کی اطلاع۔
حیدرآباد ہینڈ گرنیڈ ،ائی ای ڈی بنانے کے الات، بال بیرنگ، نٹ بولٹ، بلیک ریڈ وائرز، بیٹری، ریموٹ کنٹرول، سیل، ٹیپ و دیگر سامان برامد۔
حیدرآباد علاقے کو سخت محاصرے میں لے لیا گیا ہر طرح کی امد روک دی گئی۔
حیدرآباد بم ڈسپوزل اسکواڈ کے عملے کو کال کر لی گئی ہے
حیدرآباد گرفتار دہشت گرد گرفتاری سے قبل بھی جئے سندھ متحدہ محذ لیڈر شفیع برفت سے رابطے میں تھا اور ہدایات لے رہا تھا۔