
کراچی:کاروباری ہفتےکے پہلے روز انڈیکس میں مثبت رجحان رہا۔
کراچی:مارکیٹ356پوائنٹس کے اضافے سے 93ہزار648 پر بند ہوئی۔
کراچی:دن بھرمجموعی طور پر 453 کمپنیوں کے شیئرز میں کاروبار ہوا۔
کراچی:226 کمپنیوں کے شیئرز میں اضافہ جبکہ184کے شیئرز میں کمی ہوئی۔
کراچی:آج مارکیٹ کی بلند ترین سطح 94,020 جبکہ کم ترین سطح 93,318 رہی