کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) تھانہ ناظم آباد کی حدود میں اندھی گولی لگنے سے ایک شخص محمد طاہر ولد صابر علی عمری 36 سالہ زخمی ہوا.
جس پر ایس ایس پی ضلع سینٹرل ذیشان شفیق صدیقی صاحب کی ہدایت پر ناظم اباد پولیس کی بروقت کاروائی۔
ملزم کی شناخت زیشان ولد سلیم کے نام سے ہوئی
ملزم کے قبضے سے ایک T,T پستول بمعہ 02 راؤنڈ برآمد
ملزم کے خلاف مقدمات کا اندراج درج ذیل ہے
01 مقدمہ الزام نمبر 283/25بجرم دفعہ 337H(i)ت پ
02 مقدمہ الزام نمبر 284/25بجرم دفعہ 23(i) A