کراچی:کاروباری ہفتےکے تیسرے روز بھی تیزی کا رجحان رہا
کراچی:تیزی کےباعث ہنڈرڈ انڈیکس ایک اور حدعبور کرگیا.
کراچی:مارکیٹ545پوائنٹس کے اضافے 1لاکھ5ہزار104پر بند ہوئی
کراچی:دن بھر مجموعی طور پر 467 کمپنیوں کے شیئرز میں کاروبار ہوا
کراچی:258 کمپنیوں کے شیئرز میں اضافہ جبکہ 180کے شیئرز میں کمی ہوئی
کراچی:آج مارکیٹ کی بلند ترین سطح 105,473 جبکہ کم ترین سطح 104,315 رہی