کراچی : محمد حسین سومرو
ملزمان اعجاز ولد فیصل اور باسط ولد مومن خان نے تیسرے ساتھی عبد الصمد کے ساتھ مل کر اتحاد ٹاؤن کے علاقے میں واقع بلاک کے تھلے پر شہریوں سے لوٹ مار کی تھی۔ لیفٹیننٹ (ر) اظہر جاوید
واردات کا مقدمہ الزام نمبر 638/24 بجرم دفعہ 397/34 ت پ تھانہ اتحاد ٹاؤن میں درج کیا گیا تھا۔ لیفٹیننٹ (ر) اظہر جاوید
ملزمان عادی جرائم پیشہ ہے جو چھینا جھپٹی کی متعدد وارداتوں میں ملوث پائے گئے ہیں۔ایس ایس پی انوسٹی گیشن
ملزمان کو عدالت جوڈیشنل مجسٹریٹ نمبر 2 ویسٹ کراچی میں شناخت پریڈ کے لئے پیش کیا گیا جہاں پر مدعی مقدمہ نے ملزمان کو شناخت کرلیا گیا ۔