میانوالی(رپورٹ ای این آئی)کندیاں رورل ہیلتھ سنٹر پر مریضوں کا ایکسپائر میڈیسن ملنے لگیں میڈیکل کےقانون کےمطابق ایکسپائری ڈیٹ سے کم ازکم ایک ماہ پہلے میڈیسن بند کردی جاتی ہیں لیکن آج رورل ہیلتھ سنٹر پر 13جنوری کو ایکسپائرہونے والے میڈیسن مریضوں کو دی جارہی ہیں اگر مریض انپڑھ ہو اور یہ میڈیسن استعمال کرتا رہے تو ذمہ دار کون ہوگا