
رپورٹ محمد حسین سومرو
ماڈل کالونی پولیس نے دوران گشت روپوش ملزم گرفتار کر لیا ۔
ملزم کا نام عبیر علی ولد سید قاسم ہے ۔
گرفتار شخص تھانہ ملیر کینٹ کے مقدمہ الزام نمبر 270/2024 میں نامزد ہے۔
ملزم کی گرفتاری جدید ٹیکنالوجی (تلاش ڈیوائس) کے ذریعے عمل میں آئی ۔
ملزم کے خلاف ضابطہ کی کاروائی کا اغاز کر دیا گیا ہے ۔